کراچی(رم نیوز) سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ سے ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ ایک ہی روز میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ 100انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 637 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔۔۔ ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی
