پنجگور(رم نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کے شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زمین کے اندر گہرائی15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز پنجگور کے شمال میں 77 کلومیٹر دور تھا۔
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے
