کراچی (رم نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز بہت مثبت رہا، جس کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 881 پوائنٹس تک ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس 3559 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 10 ہزار 9 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟
