راولپنڈی میں بھارتی ڈرون مارگرایاگیا

راولپنڈی(رم نیوز)راولپنڈی میں بھارتی ڈرون مارگرایاگیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے بھارتی ڈرون کو مارگرایاگیاہے۔ سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی ڈرون فوڈ سٹریٹ میں گرا۔ پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ قانون نافذ کرنےو الے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو سیل کرلیا ہے۔