لاہور(رم نیوز)والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ ڈے ایچ اے اور اطراف میں سائرن بجادیاگیا ہے۔ شہری گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔