وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(رم نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ایم ہائوس میں اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سکیورٹی معاملات زیر غور آرہے ہیں۔ اس اجلاس میں وزرا اور سکیورٹی حکام شامل ہیں۔ اس اجلاس میں بھارت کی طرف سے پاکستان میں مختلف شہروں میں ڈرونز بھیجنے کے معاملے پر بھی غور ہوگا۔