اسلام آباد(ر م نیوز)28 مئی یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔ 28 مئی کو عام تعطیل کا فیصلہ دسمبر 2024 میں کیاگیاتھا۔گذشتہ برس نوٹیفکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیاگیا تھا۔