کراچی (رم نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4332 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 1,20,499 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟
