اسرائیلی وزیرا عظم نے باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

تل ابیب(رم نیوز) اسرائیلی وزیرا عظم نے باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم آفس کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ صدر ٹرمپ سے ہم آہنگی کے بعد کیاگیا۔ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیاجائے گا۔