کراچی (رم نیوز)سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ آج تمام بینک عوامی خدمات کے لیے بند رہیں گے۔بینک عملہ دفتر میں موجود ہوگا، مگر پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔
بینک آج عوامی خدمات کے لیے بند رہیں گے