کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس1855 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 55 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟