اسلام آباد(رم نیوز)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام، بروز ہفتہ اور اتوار (5 اور 6 جولائی) کو ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
9 اور 10 محرم کو ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان
