لاہور(رم نیوز)پنجاب حکومت نے آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس میں پانچویں سے ساتویں جماعت کے لیے اسسمنٹ ٹیسٹ کا نظام رائج کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔