کوئٹہ (رم نیوز)بلوچستان کے 7 اضلاع میں 3 اگست کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ 16 نشستوں پر 25 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات میں 106 جنرل کونسلرز ووٹ ڈالیں گے۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی پابندی کی ہدایت کی ہے۔
بلوچستان کے 7 اضلاع میں 3 اگست کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، 16 نشستوں پر 25 امیدوار حصہ لیں گے
