سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں انڈیکس میں تقریباً 900 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔