سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی (رم نیوز)سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 147,346 پوائنٹس کی سطح پر ہے۔گزشتہ کاروباری دن ہنڈرڈ انڈیکس 476 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 146,529 پوائنٹس پر بند ہوا تھا