امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن آج ملاقات کریں گے

نیویارک (رم نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ ملاقات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ جلد طے پائے گا اور اس ملاقات میں مستقبل کی حکمت عملی پر بھی بات ہوگی۔ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔