پاکستان کی گریٹر اسرائیل منصوبے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کی مذمت

اسلام آباد(رم نیوز)پاکستان نے گریٹر اسرائیل کے قیام اور غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی اسرائیلی سازش کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔