سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 49 ہزار 229 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر یہ انڈیکس 1 لاکھ 48 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔