اسلام آباد (رم نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت 5 ستمبر کو ہو گی۔ اس سے قبل کیس کی آخری سماعت 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی، جبکہ 27 اور 30 اگست کو سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔