26 نومبر کیس: علیمہ خان کی ضمانت میں 10 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی (رم نیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 10 ستمبر تک توسیع کر دی۔ جج کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی۔