سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس اضافہ ہوا جس سے یہ پہلی بار 1 لاکھ 53 ہزار 411 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔