دبئی (رم نیوز)ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو 57 رنز پر آل آؤٹ کر کے 9 وکٹوں سے ہرایا۔ بھارت نے 4.3 اوورز میں ہدف حاصل کیا۔ کلدیپ یادیو نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔