کراچی (رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 157,816 کی سطح پر پہنچ گیا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟