کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 155,630 پوائنٹس تک گر گیا ہے۔ کاروبار کے آخری دن 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز انڈیکس 156,141 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟