کشمور(رم نیوز)دریائے سندھ کے گڈو بیراج پر پانی کی آمد 5 لاکھ 12 ہزار 662 کیوسک جبکہ اخراج 4 لاکھ 80 ہزار 455 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سندھ کے کنارے واقع متعدد دیہات زیرِ آب آگئے ہیں۔