راولپنڈی(رم نیوز)پاک فوج نے خضدار میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔