کراچی (رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 626 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔