عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں دو درخواستیں مسترد

راولپنڈی(رم نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ویڈیو فوٹیج فراہم کرنے اور ٹرائل روکنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے کہا ٹرائل نہیں روکا جا سکتا، وکلاء نے دوبارہ بائیکاٹ کر دیا۔