راولپنڈی احتجاج کیس: علیمہ خان 29 ستمبر کو طلب

راولپنڈی(رم نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان کو 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق علیمہ خان نے دفعہ 144 کے باوجود کارکنان کو احتجاج پر اُکسایا۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج ہے۔