ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کا میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں بھارت کے نام

دبئی(رم نیوز)ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں بھارت نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ اوورز میں 202، 202 رنز بنائے تھے۔ اب 28 ستمبر کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹائٹل میچ ہوگا۔