سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1,63,236 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ ہفتے انڈیکس 2,976 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1,62,257 پر بند ہوا تھا۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ میں مسلسل بہتری دیکھی جا رہی ہے۔