کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 166,504 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 146 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 165,640 پر بند ہوا تھا