اسلام آباد(رم نیوز)سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 19 ستمبر کو استعفیٰ بھیجا تھا مگر جواب نہیں ملا۔ وہ اب انسانی حقوق اور جمہوریت کے لیے آزادانہ کام کرنا چاہتے ہیں۔