واشنگٹن (رم نیوز)امن کے قیام میں کردار سے متعلق عالمی سطح پر دیے جانے والے نوبل امن انعام 2025 کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام زیر غور آنے کے باوجود انہیں اس اعزاز کا حقدار قرار نہیں دیا گیا۔ بین الاقوامی مبصرین کے مطابق ٹرمپ کی صدارت کے دوران کچھ اہم سفارتی اقدامات، جیسے مشرقِ وسطیٰ میں "ابراہام معاہدے" کی پیش رفت، نوبل انعام کے لیے ان کی ممکنہ نامزدگی کی بنیاد بنے۔تاہم ان کی جگہ نوبل امن انعام وینزویلا کی خاتون ماریا کے نام رہا۔ ماریا کورینا کو جمہوریت کے لیے خدمات پر اس انعام کا حقدار قرار دیاگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے حقدار قرار نہ پائے،امن کا نوبل انعام ماریا کورینا کے نام
1760087769.png)