سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی (رم نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 3000 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 160,057 کی سطح پر آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ 1,432 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 163,098 پر بند ہوئی تھی۔