پاکستان بھارت سے ملنے والی فضائی حدود 2 روز کے لیے بند

اسلام آباد(رم نیوز)پاکستان نے 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 تا 9 بجے اپنی فضائی حدود بھارت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ ریجن کے مخصوص روٹس بھی اس دوران بند رہیں گے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر سرحد کے قریب بھارتی فوجی مشقوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔