سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے ؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ روز کی مندی کے بعد آج مثبت آغاز کیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 160,616 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز کے 160,101 پوائنٹس کے مقابلے میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہے۔