کراچی (رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروبار کے ابتدائی لمحات میں مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، اور ہنڈرڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 159,507 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 1,635 پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوئی تھی، جس کے بعد یہ 158,465 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟