سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 160,590 پوائنٹس پر تھا، تاہم ٹریڈنگ کے دوران 1,300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد یہ 158,252 پوائنٹس تک گر گیا۔گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 159,578 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔