لاہور(رم نیوز)سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی منظور کر لی اور سماعت 25 نومبر تک مؤخر کر دی۔
کیس میں دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پہلے ہی محفوظ کر لیا گیا ہے۔