اسلام آباد(رم نیوز)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے اور سینیٹ میں حکومتی اتحاد کے نمبر مکمل ہیں۔وزیر قانون نے مزید بتایا کہ جیسے ہی تمام ووٹر پارلیمنٹ میں پہنچیں گے، ووٹنگ شروع کر دی جائے گی، اور ترمیم کی منظوری کے عمل میں رکاوٹ نہیں آئے گی۔
27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، سینیٹ میں نمبر پورے: اعظم نذیر تارڑ