اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (رم نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے شیڈول فوری جاری کرنے کا کہا اور قانونی پیچیدگیوں کے باوجود کارروائی پر زور دیا۔