اسلام آباد(رم نیوز) 27ویں آئینی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔