پشاور(رم نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت آج صوبائی حکومت کا پہلا کابینہ اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کے لیے 63 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔اجلاس میں آرمز رولز 2014 میں ترمیم، ہائی کورٹ کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کی فراہمی، گورنر خیبرپختونخوا کے لیے لگژری گاڑیوں کی خریداری اور یونیورسٹی ایکٹ 2022 میں ترامیم کی منظوری متوقع ہے۔