"آج کے حوالے سے ایک ہی بات کہنا چاہتا ہوں"۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کیا کہا؟

مظفر آباد(رم نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ آج کے حوالے سے ایک ہی بات کہنا چاہتا ہوں، شکر الحمداللہ۔ وزیرا عظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کے حوالے سے ایک ہی بات کہنا چاہتا ہوں، شکر الحمداللہ۔انہوں نے مزید کہاکہ نئے آنے والوں کے لیے نیک جذبات ہیں۔