کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1,61,823 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انڈیکس 1,60,935 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔