کراچی(رم نیوز)ملک میں نومبر 2025 کے لیے بنیادی مہنگائی میں معمولی کمی (6.24 فیصد سے 6.15 فیصد) کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کاروبار کا مثبت آغاز کیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 935.38 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 168,997 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جبکہ دن کے دوران یہ 169,289.21 پوائنٹس تک بھی گیا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟