عمران خان سے ملاقات کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی سخت

راولپنڈی (رم نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آج اڈیالہ جیل کے اطراف سخت سکیورٹی نافذ کی گئی ہے۔1200 سے زائد اہلکار، خواتین کمانڈوز اور مختلف فورسز تعینات ہیں اور پولیس کو اینٹی رائٹ سامان بھی فراہم کیا گیا ہے۔