کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں ابتدا میں مندی دیکھی گئی تاہم بعد ازاں مارکیٹ مثبت زون میں چلی گئی۔100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 443 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے ؟